افغانستان میں سی آئی اے مشن برسوں تک جاری رہے گا
کراچی : امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان میں امریکا کا کردار ختم نہیں ہوا، افغان افراتفری میں سی آئی اے مشن برسوں تک جاری رہے گا۔ ایجنسی کا منصوبہ تھا کہ بڑھتی ہوئی عالمی طاقتوں پر توجہ مرکوز کرنے کے لئے انسداد دہشت گردی کی کارروائیوں سے توجہ…