مہنگے پان، نسوار اور سگریٹ۔۔ بھاری ٹیکسوں سے کون فائدہ اٹھا رہا ہے؟
پاکستان میں سالانہ بجٹ میں سگریٹ، پان اور مشروبات پر ٹیکس بڑھانا ہر حکومت کا معمول رہا ہے اور اس اقدام کی حمایت میں حکومتی حلقے اور صحت عامہ کے لیے سرگرم سماجی تنظیمیں یہ دلیل دہراتی ہیں کہ اس سے تمباکو نوشی کی حوصلہ شکنی ہوتی ہے رواں برس فروری میں…