سائفر کیس میں فردِ جرم: عمران خان نے جج سے کیا کہا؟
”میرے جرم میں یہ بھی شامل کریں کہ میں نے ملکی اور غیر ملکی اسٹیبلشمنٹ کو بے نقاب کر کے ظلم کیا!“ یہ ہے وہ جملہ، جو سابق وزیراعظم عمران خان نے سخت لہجے میں اس وقت کہا، جب اڈیالہ جیل میں عدالت میں ان پر الزامات کی فہرست پڑھ کر سنائی جا رہی تھی…