بجلی کے بل اور ہماری تباہی: اب کچھ نہیں ہو سکتا!
بجلی کے بھاری بل ہمارا مقدر ہیں لیکن تاریخ میں یہ درجہ ہم نے عین اسی ماہ حاصل نہیں کیا، چار پانچ سو برس سے ہی ہم ان دنوں کی تیاری کر رہے ہیں۔ جب مغرب نے ٹرین ایجاد کی، اس وقت ہم ان لوگوں سے شاید سو برس پیچھے ہوں، اب اتنا پیچھے ہیں…