امریکی ڈرون حملے میں مارے گئے افراد عام شہری نکلے
کابل : کابل میں امریکی ڈرون حملے میں مارے جانے والے افراد عام شہری نکلے جن میں چھ بچوں سمیت نو افراد جاں بحق ہوئے تھے امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق گزشتہ روز کابل میں جس گاڑی کو امریکی ڈرون نے نشانہ بنایا تھا، اس میں سوار شخص کے بھائی کا، کہنا…