لیاری کے فٹبال کوچ کی برطانوی فٹبال کلب میں تربیت کے لیے روانگی
برطانیہ کے ’سوئنڈن فٹبال کلب‘ میں پروفیشنل فٹبال سیکھنے کے لیے کراچی کے پہلے فٹبال کوچ آج یعنی 10 فروری کو برطانیہ روانہ ہو رہے ہیں جبکہ اٹھارہ نوجوانوں پر مشتمل فٹبال ٹیم بھی جلد ہی برطانیہ روانہ ہوگی، جس میں کھلاڑیوں کی اکثریت کا تعلق لیاری ٹاؤن سے ہے…