الفاظ کا سفرنامہ۔ زبانیں (تیسرا اور آخری حصہ)
ہندی علماء تہذیب و تمدن و تاریخ کے مطابق یہاں انسانوں کا پہلا گروہ ان سیاہ فام لوگوں کا آیا ہے، جسے مجموعی طور پر نیگرئیو یا حبشی نما کہا جاتا ہے۔ بقول سیتیا کمارچیٹرجی، یہ اتنے بے استعداد لوگ تھے کہ خود کو نسلوں کے سیلاب میں برقرار نہ رکھ سکے اور معدوم…