کراچی جو ایک شہر تھا
ہمارے درمیان ایک شخص ایسا ہے جسے دیکھ کر خوشی ہوتی ہے، حیرت ہوتی ہے اور رشک بھی آتا ہے۔ ماں باپ نے اس سے امیدیں وابستہ کیں،محنت مزدوری کر جو تھوڑا بہت جمع کر پائے، اس کی تعلیم پر لگا دیا، بچہ ہونہار نکلا، ذہن کا تیز تھا، اس پر مستزاد محنتی اور وہ…