مشتاق احمد یوسفی اور ضیا محی الدین ہنستے ہیں!
پندرہویں اردو کانفرنس کے افتتاحی سیشن میں ضیا محی الدین لہک لہک کر پڑھ رہے ہیں: ”بعض خواتین جس انداز سے چہل قدمی کرتی ہیں اسے چہل قدمی کہنا مناسب ہوگا۔ مرزا عبدالودود کہتے ہیں کہ چال کی خوبی سے ہی چال چلن کی خرابی کا اندازہ کیا جا سکتا ہے (قہقہے اور…