کچرے کی چھ درجوں میں تقسیم، اندور بھارت کا صاف ترین شہر کیسے بنا؟
بھارتی شہر اندور میں روزانہ ایک ہزار 900 ٹن کچرے کو پراسیس کیا جاتا ہے اور اس شہر نے مسلسل چھٹی بار ملک کے ’صاف ترین شہر‘ کا ایوارڈ جیتا ہے این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکام نے ریاستوں کی جانب سے کرائے گئے سالانہ صفائی سروے کے نتائج کا اعلان کرتے…