موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے نئی حکمت عملی بنانے کی ضرورت ہے
موجودہ دور کا سب سے سنگین اور اہم مسئلہ موسمیاتی تبدیلی کا ہے اور امیر سے لے کر غریب ہر شخص نہ صرف اس سے متاثر ہے بلکہ ہر دوسرا شخص اسی موسمیاتی تبدیلی کی بات کرتا نظر آتا ہے۔ عوامی سطح پر لوگ شدید گرمی کی لہر، سیلاب، طوفان، بارشوں میں شدت کی بات…