ماحولیاتی تبدیلی اور ہمارا بگڑتا ہوا معاشرتی رویہ
ماحولیاتی تبدیلی اب ہمارے لیے نیا لفظ نہیں رہا، معلوماتی وسائل کی کثیر دستیابی کی وجہ سے اب ہم ہر قسم کی معلومات سے بہرہ مند ہو رہے ہیں۔ ماضی میں ماحول کے بارے میں جاننا ہو یا مستقبل میں ماحولیاتی تبدیلی کی وجہ سے ہونے والے اثرات کے بارے میں معلومات…
ماحولیاتی تبدیلیاں آرکٹک کی تہہ میں زمین کی ’منجمد یادداشت‘ کو پگھلا سکتی ہیں!
آرکٹک کی برف بہت جلد ختم ہونے والی ہے اور جب یہ مکمّل طور پر پگھل جاۓ گی تو دنیا آج کی طرح نہیں دکھے گی. آرکٹک پچھلے تیس سالوں میں تقریباً اپنی تمام ہی سب سے پرانی اور موٹی برف کی تہہ کو کھو چکا ہے اور اب آرکٹک کے 80 فیصد حصّے پر…
سرجنگ گلیشیئر : گلگت بلتستان کی وہ خوبصورتی جو اب یہاں کے رہائشیوں کو ’خوفزدہ‘ کر رہی ہے
یہاں پہنچ کر پہلی ہی نظر میں یہ احساس ہوتا ہے کہ یہ زندگی گزارنے کے لیے بہترین جگہ ہے۔ دور ہی سے آپ کو برف سے ڈھکی چوٹیاں دکھائی دینے لگتی ہیں اور اُن کے نیچے حدِ نگاہ تک سبزہ زار اور ان کے درمیان بل کھاتا اور اپنا رستہ بناتا دریاؤں کا پانی…