دی کلائمیٹ بُک: ’موسمیاتی تباہی آئے گی لیکن بچاؤ بھی ممکن ہے‘ (5)
ہولوسین یعنی آسان موسمیاتی دور میں ہی ہم نے کاشت کاری میں ترقی کی، مکانات تعمیر کیے۔ زبانیں، طرزِ تحریر، حساب کتاب، اوزار، سِکے، مذہب، ہتھیار، فنون اور اختیارات کے درجات تخلیق کیے اور یوں انسانی معاشرہ بہت تیزی سے پھیلتا گیا۔ اس کے بعد صنعتی انقلاب آیا…
کیا ماحولیاتی تبدیلی سے بارشوں کا بدلتا پیٹرن بارانی علاقوں کی قسمت بدل سکتا ہے؟
موسمیاتی تبدیلیاں عالمی اور علاقائی دونوں سطحوں پر موسمی پیٹرن کو متاثر کر رہی ہیں، اور ان کی وجہ سے بارشوں کے پیٹرن میں بھی نمایاں تبدیلیاں دیکھی جا رہی ہیں۔ اس بات کا امکان موجود ہے کہ کچھ خشک یا بارانی علاقے مستقبل میں زیادہ بارشیں حاصل کر سکتے ہیں،…