ایل نینو کے اثرات: اس بار نہ بارش نہ برف باری۔۔ پاکستان اور انڈیا کے پہاڑی علاقوں میں کتنا بدل گیا سرما۔۔
موسمیاتی تبدیلی کے اثرات دُنیا کے دیگر مُمالک کی طرح پاکستان اور انڈیا دونوں پر ہی بڑی شدت سے نہ صرف محسوس بلکہ واضح طور پر دکھائی دینے لگے ہیں۔ برسات کا آغاز ہوتا ہے تو دونوں مُمالک کے اکثر میدانی اور پہاڑی علاقوں کو سیلابی صورتحال کا سامنا کرنا پڑتا…