زمین کتنے انسانوں کا بوجھ برداشت کر سکتی ہے؟
یہ 72 ہزار سال قبل از مسیح کی بات ہے جب انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا پر واقع توبا نامی آتش فشاں اُبل پڑا تھا۔ اسے پچھلے ایک لاکھ برس کے دوران پیش آنے والا دنیا کا سب سے بڑا واقعہ سمجھا جاتا ہے اس کے نتیجے میں برِاعظم ایشیا کا وسیع علاقہ گرد کی تین…
موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے ہجرت، آج کی دنیا کی ایک حقیقت
جنوبی ایشیا میں کئی ممالک و خطے موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے سب سے زیادہ متاثرہ ہیں۔ پچھلے کچھ عرصے میں ہمالیہ کے خطے سے نقل مکانی کا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے اور کئی خاندان بھارت میں بنگلور کی جانب ہجرت کر رہے ہیں یہ جولائی سن 2019ع کا بات ہے، جب دریائے…
موسمیاتی تبدیلی اڑتے جہازوں پر کیسے اثر انداز ہوتی ہے؟
رواں سال یکم مئی کو ممبئی سے کولکتہ جانے والی پرواز بھارت کی نجی ایئرلائن سپائس جیٹ کے بوئنگ 737-800 میں 195 مسافر سوار تھے۔ جہاز محو پرواز تھا کہ اچانک اسے شدید جھٹکوں کا سامنا کرنا پڑا اسی پرواز میں سفر کرنے والے ہیمل راجیش دوشی بتاتے ہیں ”یہ سب پانچ…
شمالی علاقوں میں جون میں ہونے والی ’غیر متوقع‘ برفباری کی وجہ کیا؟
ضلع دیامیر کے علاقے چلاس کے رہائشی عبدالہادی ودود بتاتے ہیں کہ بابو سر پہاڑی کے ٹاپ پر عموماً برفباری ہوتی رہتی ہے جبکہ گلگت بلتستان کے گلیشیئرز پر بھی یہ سلسلہ سال بھر جاری رہتا ہے مگر جون، جولائی میں کبھی نیچے برفباری نہیں پڑتی۔ جون کے ماہ میں پڑنے…
پاکستان دنیا کے ان 3 ممالک میں شامل ہے جہاں پانی کا شدید بحران ہے: شیری رحمان
وزیر اعظم شہباز شریف کی طرف سے گزشتہ روز ایک اجلاس میں موسمیاتی تبدیلی پر ٹاسک فورس تشکیل دینے کی ہدایت جاری کی تھی، جس کے بعد وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی شیری رحمٰن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے تنبیہ کی کہ 2025 تک پاکستان کو پانی کی شدید قلت کا سامنا ہوگا…