فریادِ بلوچستان
پاکستان کے بہت کم سیاستدانوں کا ادب سے تعلق ہے، اکثر سیاستدان انتہائی ’غیر ادبی‘ طاقتوں کی مدد سے پارلیمنٹ میں پہنچتے ہیں۔ اپنی مودبانہ سیاست کی کامیابی کے بعد وہ تاریخ کے استاد بن جاتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ صرف ان کی مرضی کی تاریخ کو سچ سمجھا جائے۔…
وڈھ میں بڑھتی کشیدگی، اختر مینگل اور شفیق مینگل کے حامی مورچہ زن، معاملہ کیا ہے؟
بلوچستان کے ضلع خضدار میں مینگل قبیلے کے دو گروہوں ایک دوسرے کے خلاف مورچہ زن ہیں، جس کی وجہ سے علاقے میں سکیورٹی کی صورتحال بدستور کشیدہ ہے اور علاقہ مکیں خوف اور بے یقینی کی کیفیت سے دوچار ہیں پیر کے روز جماعت بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) نے…
بلوچستان: بارشوں اور ژالہ باری کے باعث میں کم از کم آٹھ افراد جاں بحق
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسلا دھار بارشوں اور ژالہ باری کے باعث کم از کم آٹھ افراد کے جاں بحق اور ایک درجن سے زائد زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں صوبائی حکام کے مطابق لسبیلہ، خضدار، موسیٰ خیل اور نصیر آباد، قلعہ سیف…
کوئٹہ: بارکھان سے برآمد لاشیں گراں ناز کے بیٹوں کی تھیں، ڈی این اے رپورٹ
بلوچستان کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے بارکھان میں کنوئیں سے ملنے والی لاشوں کی ڈی این اے رپورٹ جمع کرا دی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ لاشیں گراں ناز بی بی کے بیٹوں کی تھیں یاد رہے کہ تینوں لاشیں، جن میں ایک خاتون بھی شامل تھیں، رواں برس…