امریکہ میں سکھ رہنما کے قتل کے منصوبے کی سنسنی خیز کہانی۔۔ کب کیا ہوا؟
یہ مئی 2023 کے ابتدائی دنوں کی بات ہے۔ انڈیا کے ایک سرکاری اہلکار اور نِکھل گپتا نامی ایک اسمگلر کے درمیان رابطوں کا آغاز ہوا۔ انڈین اہلکار نے گپتا کو ایک بڑی پیشکش کی لیکن اس کے بدلے وہ اس سے ایک ’بڑا کام‘ لینا چاہتا تھا۔ انڈین اہلکار نے گپتا سے کہا کہ…