کاکروچ مارنے کی کوشش میں جاپانی شخص نے گھر دھماکے سے اڑا لیا!
محاورہ مشہور ہے ’کلیجی کھانے کے چکر میں پورا اونٹ ہی ذبح کر دینا‘ ، جاپان میں ایک چون سالہ شخص نے بھی کچھ ایسا ہی کیا، جب انہوں نے کاکروچ مارنے کی کوشش میں غلطی سے اپنے اپارٹمنٹ کو ہی دھماکے سے اڑا دیا ایک جاپانی روزنامہ مینیچی شمبن کی ایک رپورٹ کے…
دوران سماعت عدالت میں لال بیگ چھوڑ دیے گئے، ”یہ ایکٹوزم نہیں، مجرمانہ رویہ ہے“ عدالت
امریکی ریاست نیو یارک میں ایک عدالت کی عمارت کو اس وقت کیڑے مار اسپرے کے لیے بند کرنا پڑا، جب فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی کے دوران کمرہ عدالت میں کئی لال بیگ چھوڑ دیے گئے خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کے مطابق عدالتی اہلکاروں نے بتایا کہ منگل…
”کاکروچ کی فارمنگ پر لوگوں نے مجھے پاگل سمجها، لیکن اس کاروبار نے میری قسمت بدل دی“
ڈوڈوما – كاكروچ یا لال بیگ کسی کو بھلے ہی پسند نہ ہوں یا پھر اسے دیکھ کر کسی کی چیخیں نکل جاتی ہوں، لیکن کئی لوگوں کے لیے یہ کمائی کا ذریعہ ہے افریقی ملک تنزانیہ میں کاکروچ کی افزائش نسل کرنے والے کسان لوسوئس کاوہگو نے اس کاروبار سے اپنی قسمت بدلنے…