اور جب زخمی ماں نے بچوں سے کہا، جاؤ اپنی جان بچاؤ۔۔ کولمبیا طیارہ حادثہ کی مزید تفصیلات
کولمبیا میں ایمازون کے پُرخطر ایمازون جنگل میں چالیس دن کے بعد بچائے جانے والے چار بچوں کی ماں ان کا طیارہ گرنے کے بعد چار دن تک زندہ رہی تھیں مگدلینا مکیٹیو بُری طرح زخمی تھیں، انہوں نے اپنے بچوں سے کہا کہ وہ وہاں سے چلے جائیں اور مدد تلاش کریں صحافیوں…