تاریخ کا خوف
تاریخ ہمیشہ کئی نظریات اور مختلف پہلوؤں کو اجاگر کرتی ہے۔ اس لیے تاریخ کے ذریعے حکمراں طبقے اپنے عدل، انصاف، فیاضی، سخاوت، بہادری اور شجاعت کی داستانیں محفوظ کراتے رہے ہیں۔ تاریخ میں ہم یہ روایت دیکھتے ہیں کہ جب ایک شاہی خاندان کی حکومت ختم ہوتی ہے اور…
کلونیل ازم کی بنیادیں
جب یورپی سامراج نے ایشیا اور افریقہ میں اپنی نوآبادیاں قائم کیں،تو وہ اپنے ساتھ ایک نیا سیاسی نظام، معیشت، تعلیم اور نئی علمی معلومات بھی ساتھ لے کر آئے۔ ان بنیادوں پر انہوں نے وہاں اپنے اقتدار کو مستحکم کیا۔ جب یورپی ملکوں نے ایشیا اور افریقہ…
ایک اور نکبہ، گردن اور تلوار کا مکالمہ
پاکستانی نژاد پروفیسر ارسلان خان نے سوشل میڈیا پر لکھا ہے اگر ہم اپنے ماتھے پر یہ لفظ کنندہ کروا لیں کہ میں حماس کی مذمت کرتا ہوں تو بھی ہمیں اس بات کی اجازت نہیں ملے گی کہ ہم اس بارے میں بات کریں کہ اسرائیل ایک نسل پرست ریاست ہے، جو فلسطینی علاقوں…
دلیل اور کلونیل ازم
عقل اور دلیل قوموں کے مفادات پورے کرنے کے لیے بہترین حربہ ہیں۔ عقل اور دلیل کو کس طرح سے استعمال کر کے اُس کی مدد سے فوائد حاصل کیے جائیں جبکہ اصل مقاصد کو دلائل کے پردوں میں چھپا دیا جاتا ہے۔ مغربی تہذیب کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ سائنسی سوچ نے…
کرپشن اور کولونیئلزم
کرپشن کی کئی اقسام ہیں جن میں رشوت، غبن، چوری، اقربا پروری، سرکاری عہدوں کا ناجائز استعمال اور نااہل افراد کی سرپرستی کرنا وغیرہ شامل ہے۔ کرپشن کا تعلق یورپی کولونیئلزم اور ان کی کالونیز سے بھی جڑا ہوا ہے اس موضوع پر لکھی جانے والی کتاب کا عنوان ’کرپشن،…
فرانز فینون: جائزہ اور افادہ، وفات کے ساٹھ برس بعد (4)
اس طرح کے واقعات سے مینونی نے دو نتائج نکالے۔ ایک تو محکوم مقامی لوگوں کا احساس کمتری اور دوسرے اس سے جڑی دوسروں پر انحصار کرنے کی عادت (dependency) ۔ محکوم کو اگر کچھ تحفے میں ملے تو آئندہ وہ اس کی فرمائش داغ دیتا ہے اور یہ فرمائش بتدریج استعمار پر…
فرانز فینون: جائزہ اور افادہ، وفات کے ساٹھ برس بعد (3)
”جس نظر سے ایک مقامی (محکوم) آبادکار (استعمار گرد) کے رہائشی علاقوں کو دیکھتا ہے یہ نظر، حسد اور جلن میں لتھڑی ہوئی ہوتی ہے۔ اس نظر سے محکوم کے قبضے کے خواب جھلکتے ہیں۔ یہاں قبضہ سے مراد ہر طرح کا قبضہ ہے۔ یہ محکوم، آباد کار کے گھر میں رہنا اس کی میز…
فرانز فینون: جائزہ اور افادہ، وفات کے ساٹھ برس بعد (1)
نو آبادیاتی نظام Colonialism کے بارے میں یہ خوش گمانی عرصہ ہوئی دور ہو چکی کہ محکوم ممالک کو آزادی ملنے کے ساتھ اس کا خاتمہ ہو چکا ہے۔ اس کا ثبوت پوسٹ کولونیلزم، نیو کولونیلزم، ڈجیٹل کولونیلزم اور ہائپر کلونیلزم جیسی اصطلاحات کا وہ استعمال ہے جو نو…