مارشل لا، جو کئی چیف جسٹسز کی گاڑی ڈرائیو کرتے رہے۔۔ ملیے پاکستان کے ’مارشل لا خان‘ سے اور جانیے ان کی کہانی۔۔
27 اکتوبر 1958 کو پاکستان کے پہلے مارشل لا کے مکمل فوجی راج کا آغاز ہوا۔ اسی رات ایوب خان نے سویلین صدر سکندر مرزا کو ہٹا کر مارشل لائی نظام کی بنیاد رکھی اس واقعے کو دہائیاں بیت چکی ہیں۔ پاکستان کی تاریخ پر اس کے نتائج اور اثرات اب بھی اکثر بحث و…