زخمی بچہ، مغربی میڈیا اور دو ذرائع
مغربی میڈیا عام طور پر اپنے آپ کو عالمی میڈیا کہتا ہے، ساری دنیا کو خبر اور رائے کا فرق بتاتا ہے۔ مغربی یونیورسٹیوں اور نیوز روموں میں سکھایا جاتا ہے کہ ہر خبر چھپنے یا نشر کرنے سے پہلے دو ذرائع سے تصدیق صحافت کا بنیادی اصول ہے۔ مغربی اداروں کے لیے کام…
کامیڈین اسرانی کی کامیابی میں ہٹلر کیسے معاون بنے؟
بالی وڈ کے معروف مزاحیہ اداکار گوردھن اسرانی کے سامنے ایڈولف ہٹلر کی تصاویر تھیں، جو لکھاری جوڑی سلیم جاوید نے پیش کی تھیں۔ اسرانی بغور ان تصاویر کو دیکھ رہے تھے اور ان کے ذہن میں ان گنت سوال چکرا رہے تھے تبھی جاوید اختر نے انہیں بتایا کہ رمیش سپی کی فلم…