تاریخ کا خوف
تاریخ ہمیشہ کئی نظریات اور مختلف پہلوؤں کو اجاگر کرتی ہے۔ اس لیے تاریخ کے ذریعے حکمراں طبقے اپنے عدل، انصاف، فیاضی، سخاوت، بہادری اور شجاعت کی داستانیں محفوظ کراتے رہے ہیں۔ تاریخ میں ہم یہ روایت دیکھتے ہیں کہ جب ایک شاہی خاندان کی حکومت ختم ہوتی ہے اور…
ہنری کسنجر، بھٹو کو دھمکی اور پاکستانی آم۔۔۔
کچھ عالمی تنازعات کے محرک اور کچھ کے حل سے شہرت پانے والے امریکی سفارت کار اور نوبیل انعام یافتہ دانش ور ڈاکٹر ہنری کسنجر اپنی زندگی کی سینچیری مکمل کرنے کے بعد چل بسے۔ یوں تو ان کی سفارتی زندگی بے شمار عالمی تنازعات کے تصفیوں اور بعض متنازع معاملات سے…
سوشلزم کیا ہے؟
ہمارے ملک میں آج کل سوشلزم کا بہت چرچا ہے بہت سارے سیاسی لیڈران پاکستان میں سوشلزم لانا چاہتے ہیں۔ بہت سارے طلباء سوشلزم کو اس ملک کے گونا گوں مسائل کا حل سمجھتے ہیں اور یہ سمجھتے ہیں کہ سوشلزم سے ہی ان ملکی مسائل کا حل ممکن ہے۔ آخر سوشلزم ہے کیا چیز؟…
کیا اشتراکیت زندہ ہو رہی ہے؟
دورِ جدید میں، کیا سیاست کی نظریاتی تشکیل ممکن ہے؟ چلی میں ایک نوجوان نے صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کی جس کا تعلق بائیں بازو سے ہے۔ بعض لوگ یہ خیال کررہے ہیں کہ اس کی صدائے بازگشت پاکستان میں بھی سنی جائے گی۔ لاطینی امریکہ سے ایشیا تک زمین انقلابی…
کرۂ ارض پہ سرمائے کا کہرام
کرۂ ارض پر نسلِ انسان کی وسیع تر اکثریت ذلت، محرومی، ریاستی و غیر ریاستی دہشت گردی اور خونریزی کی دلدل میں دھنستی چلی جا رہی ہے۔ حکمران طبقات اور کارپوریٹ سیکٹر شدت سے نان ایشوز پر مبنی نسلی، مذہبی، قومی اور دوسرے رجعتی تعصبات کو ابھار کر محنت کش عوام…
کرکٹ کی افیون
قدیم روم کے شہنشاہوں کا وتیرہ تھا کہ جب سماج میں بھوک بڑھ جاتی تھی، تو عوام کو اناج دینے کے بجائے کلازیم میں بھوکے شیروں کے سامنے غلاموں کو پھینک کر تماشا کروایا جاتا تھا… آج کرکٹ کا کردار بھی اس تماشے سے کچھ مختلف نہیں ہے! آج اس سماج میں…