اور جب ٹی وی پروگرام میں خاتون میزبان کے غیرمہذب رویے کی بمباری میں صحافت قتل ہو گئی۔۔
غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے اتوار کو تین مہینے مکمل ہو چکے ہیں۔ اس عرصے میں کئی اہم رہنما اور دیگر نمایاں شخصیات بین الاقوامی میڈیا کے ٹی وی شوز میں فلسطینیوں کا موقف دنیا تک پہنچانے کے لیے شرکت کرتے رہے ہیں، تاہم حال ہی میں ایک برطانوی ٹی وی چینل پر…