وزیر اعظم شہباز شریف نے چینی کی برآمد پر مکمل پابندی لگادی
وزیر اعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ میں کہا کہ چینی کی مقامی کھپت کو مدنظر رکھتے ہوئے اس کی برآمد پر مکمل پابندی لگانے کا حکم دیا ہے اور ہدایت کی ہے کہ ذخیرہ اندوزوں، ناجائز منافع خوروں اور مصنوعی قلت پیدا کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے ریڈیو…