فضا میں طیارے اپنے پیچھے دھویں کی لکیریں یا ’خطوط التکثیف‘ کیوں چھوڑتے ہیں؟
مصنوعی طریقے سے بنائے گئے مہین سے بادلوں نے انسان کو ایک صدی سے ورطہِ حیرت میں ڈالے رکھا ہوا ہے، لیکن آخر یہ حقیقت میں ہیں کیا؟ سنہ 1915ع میں دنیا کی پہلی کنٹرولڈ طاقت سے چلنے والی پرواز کے تقریباً بارہ سال بعد، آسٹریا کے ماہر طبیعیات رابرٹ اٹلی کے شمال…