کراچی یونیورسٹی دھماکہ: کیا کنفیوشس انسٹیٹیوٹ بند ہو رہا ہے؟
پاکستان کے مقامی میڈیا میں یہ رپورٹس شائع ہو رہی ہیں کہ سکیورٹی خدشات کے باعث پاکستان میں چینی استاد واپس اپنے وطن روانہ ہوگئے ہیں، جب کہ کنفیوشس انسٹیٹیوٹ کے بند ہونے کے متعلق افواہیں بھی گرم ہیں تاہم این ای ڈی یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر سروش لودھی…
’ابو کدھر ہیں، میں نے ان سے سموسہ چاٹ منگوانی تھی‘ وین ڈرائیور خالد نواز کے اہل خانہ پر کیا بیت رہی ہے؟
کراچی یونیورسٹی میں منگل کے روز ہونے والے خودکش حملے میں جاں بحق ہونے والے محمد خالد نواز 2016 میں کراچی یونیورسٹی کے کنفیوشس انسٹیٹیوٹ سے منسلک ہوئے تھے۔ جہاں پر انہوں نے زیادہ تر خدمات چینی عملے کے ساتھ ادا کی تھیں خالد نواز کے چھوٹے بھائی محمد نیک…
کراچی یونیورسٹی بلاسٹ: چینی اساتذہ کو لاحق خطرات کے باوجود اقدامات کیوں نہ اٹھائے ؟
رینجرز تعینات ہونے کے باوجود کراچی یونیورسٹی میں دھماکے نے ناقص سیکورٹی انتظامات اور انتظامیہ کی غفلت اور لاپرواہی کو بے نقاب کردیا ہے کراچی یونیورسٹی کی موجودہ قائم مقام انتظامیہ نے ڈیڑھ ماہ قبل تعینات ہوتے ہی تمام اعلیٰ و کلیدی عہدوں پر اپنے منظور نظر…