راہل گاندھی کی ’بھارت جوڑو یاترا‘ : کیا کانگریس کی مقبولیت میں اضافہ ہو رہا ہے؟
بھارت میں حزبِ اختلاف کی جماعت انڈین نیشنل کانگریس کے رہنما اور رُکن پارلیمان راہل گاندھی کی ’بھارت جوڑو یاترا‘ اپنے آخری مرحلے میں داخل ہو گئی ہے۔ ماہرین ملک بھر میں شروع کی گئی اس ’یاترا‘ کو آئندہ عام انتخابات میں کانگریس کو منظم کرنے کی ایک کوشش…