جب آئین و قانون کاغذ کا جہاز بنا دیا جائے!
جوں جوں وقت گذر رہا ہے میرے دل میں ماضی کے آمروں کی عزت بڑھتی جا رہی ہے۔ انہوں نے اپنے اپنے دور کے آئین کے ساتھ جو بھی کھلواڑ کیا، کھل کے اور ببانگِ دہل کیا ایوب خان نے انیس سو چھپن کا آئین لپیٹ کر اچھا کیا کہ برا۔۔ یحیٰی خان نے باسٹھ…