آرٹیکل 63 اے، جس کے ’تحفظ‘ کی خاطر سپریم کورٹ پر حملہ ہوا
1973 کے آئین میں ہارس ٹریڈنگ کو روکنے کے لیے کوئی آئینی شق موجود نہ تھی اور آئین سازی کے بعد تقریباً دو عشروں سے زیادہ ایسی کسی ترمیم کی ضرورت بھی محسوس نہ کی گئی۔ یہاں تک 1997 میں اس وقت کی حکمران جماعت مسلم لیگ ن نے، جسے پارلیمان میں دستور میں ترمیم…