متنازع آئینی ترامیم: ’حکومت اور اسٹیبلشمنٹ نے عدلیہ کو قابو کرنے کا منصوبہ ابھی ترک نہیں کیا‘
گزشتہ ہفتے پارلیمنٹ کے اندر اور باہر جو کچھ ہوا وہ کسی مضحکہ خیز المیے سے کم نہیں تھا۔ پاکستان کی سیاست شاذ و نادر ہی اتنی زیادہ پستی میں گری ہے۔ دونوں ایوانوں کے تقریباً 400 اراکین عملی طور پر دنوں تک اسیر رہے جبکہ حکمران اتحاد کی اعلیٰ قیادت نے متنازع…