دکی: 43 دن سے پھنسے کان کنوں کے عزیز اپنے پیاروں کے منتظر
بلوچستان کے شمال مشرق میں واقع ضلع دکی کے علاقے معراج میں پینتالیس سالہ عبدالبصیر کان کنوں کی رہائش کے لیے بنائے گئے ایک عارضی کمرے میں اپنے بھائی شراف خان اور چچا زاد بھائی عبدالباقی کا انتظار کر رہے ہیں یہ دونوں افراد، جو پیشے کے اعتبار سے کان کن ہیں،…