کراچی میں ماحولیاتی توازن بمقابلہ تعمیرات: فوٹوگرافر سلمان بلوچ سے مکالمہ
کراچی کا سب سے بڑا ضلع ملیر صدیوں سے مقامی سندھی اور بلوچ قبائل کا مسکن رہا ہے، جو ایک مشترکہ زرعی معاشرے کے طور پر ماحول پر انحصار کرتے تھے۔ تاہم، تیزی سے بڑھتی ہوئی شہری آبادی اور ترقیاتی منصوبے زمین، پانی اور جنگلی حیات کے لیے خطرہ بنتے جا رہے ہیں۔…
جب منگلا ڈیم کی تعمیر نے 80 ہزار افراد کو بے گھر کر دیا: ’ہمیں صرف ایک ہزار روپے مالی معاوضہ دیا گیا‘
’ہم نے اپنی آنکھوں کے سامنے پانی بلند ہوتے ہوئے دیکھا۔ شروع میں تو ہمیں کچھ سمجھ نہیں آیا کہ کیا ہو رہا ہے۔ ہم تو خوفزدہ ہو گئے تھے۔ جب پانی کی سطح بلند ہوئی تو نیا منظر نامہ ہمارے لیے اجنبی تھا۔‘ آج میں آپ کو 1960 کی دہائی میں پاکستان کے شمال…
دبئی میں چار ارب ڈالر کی لاگت سے پہلے ’کیسینو‘ کی تعمیر۔۔۔
امریکہ کی مشہور انٹرٹینمنٹ اور کیسینو آپریٹر کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ چار برسوں میں متحدہ عرب امارات کا پہلا ’گیمنگ‘ ریزورٹ کھول دیا جائے گا اور اس کی تعمیر پر 3.9 بلین ڈالر لاگت آئے گی وین ریزورٹس نے اپنی ویب سائٹ پر جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ…
یاسمین لاری کو تعمیرات پر برطانیہ میں رائل گولڈ میڈل دینے کا اعلان
پاکستان کی عالمی شہرت یافتہ پہلی خاتون آرکیٹکٹ پروفیسر یاسمین لاری کو برطانوی شاہ چارلس سے منسوب ’پہلا رائل گولڈ میڈل 2023ع‘ دینے کا اعلان کیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق بیاسی سالہ یاسمین لاری کو انسانی ہمدری اور بے گھر افراد کے لیے آلودگی (کاربن) سے پاک…
ڈی ایچ ایل کا پاکستان میں 15 مارچ سے آپریشنز محدود کرنے کا اعلان
معروف عالمی کوریئر کمپنی ’ڈی ایچ ایل‘ نے پاکستانی حکومت کی جانب سے ترسیلاتِ زر پر پابندیوں کی وجہ سے پاکستان میں اپنے کچھ آپریشنز جزوی طور پر معطل کرنے کا اعلان کیا ہے ڈی ایچ ایل پاکستان نے اپنے صارفین کو مطلع کیا ہے کہ وہ 15 مارچ سے پاکستان میں تمام…
اصلی زلزلے اور جگاڑو دنیا
چھ فروری کو جنوبی ترکی اور اس سے متصل شام کے علاقے میں آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر سات اعشاریہ آٹھ نوٹ کئی گئی۔ یعنی چوبیس برس پہلے اگست انیس سو ننانوے میں ازمیت شہر اور آس پاس آنے والے زلزلے سے محض زیرو اعشاریہ ایک ڈگری زائد چوبیس برس پہلے…
پاکستان: تعمیراتی صنعت کی تباہی کے بارے میں اعظم گھانچی کیا کہتے ہیں؟
محمد اعظم گھانچی نے 2020ع کے آخر میں جب فلیٹس کے لیے ہاؤسنگ پراجیکٹ شروع کیا تو اس وقت سریے کی قیمت ایک لاکھ دس ہزار روپے فی ٹن تھی، جو فروری 2023ع کے وسط میں تین لاکھ روپے فی ٹن تک پہنچ چکی ہے اعظم گھانچی اب پریشان ہیں کہ اپنے تعمیراتی پراجیکٹ پر…
بلوچستان میں 169 ڈیمز کیسے ٹوٹے؟
رات نو یا دس بجے کا وقت، پانی کا تیز ریلا اور گھپ اندھیرے میں ہر طرف پانی کے سیلابی ریلے میں پھنسی ایک ٹریکٹر ٹرالی میں موجود تیرہ افراد اور ان کی بچانے کی تگ و دو میں مصروف لوگوں کی چیخ و پکار۔۔ پانی کا یہ ریلا اتنا تیز تھا کہ کنارے پر…