طویل مدت بعد آٹھواں براعظم دریافت
کراچی – تین سو پچھتر سال بعد ماہرین ارضیات ایک آٹھواں براعظم تلاش کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں ماہرین ارضیات نے 2017 میں اعلان کیا تھا کہ دنیا کے نقشے پر نیا براعظم ابھرنے والا ہے اب ماہرین ارضیات کے اس گروپ نے آٹھویں براعظم کے رقبے سے متعلق حیران کن…