انوکی اور جھارا پہلوان کی تاریخی کُشتی متنازع کیوں ہوئی؟
17 جون 1979 کی شام لاہور کا قذافی سٹیڈیم تماشائیوں، روشنیوں اور نعروں سے بھرا ہوا تھا۔ ہیجان سے بھرپور ہجوم کے درمیان دو شہ زور مدمقابل تھے۔ ایک طرف ریسلنگ میں عالمی شہرت رکھنے والا انوکی پہلوان تھا۔ اس کے مدمقابل اپنے وقت میں رستم ہند کا اعزاز رکھنے…