رات کے اندھیرے میں گھنے جنگل میں چھاپے مارنے والی ’جانوروں کی محافظ‘ خاتون کی سرگزشت
مخبر کی اطلاع پر رضوانہ عزیز اپنی ٹیم کے اہلکاروں کے ساتھ سردیوں کی ایک یخ بستہ رات شہر کے قریب ہی ایک جنگل میں چھاپہ مارنے کی غرض سے موجود تھیں۔ رات کے تقریباً ایک بجنے والے تھے لیکن دور دور تک اس تاریک جنگل میں کسی کا نام و نشاں نہ تھا وائلڈ…