کوپ 26 : گلاسگو میں اعتراضات اور تحفظات کے درمیان نیا ماحولیاتی معاہدہ طے پا گيا
گلاسگو : اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو میں ہونے والے کوپ-26 کے سربراہی اجلاس میں خطرناک ماحولیاتی تبدیلیوں کو روکنے کے لیے ایک معاہدہ طے پا گیا ہے ’گلاسگو کلائمٹ پیکٹ‘ آب و ہوا پر ہونے والا ایسا پہلا معاہدہ ہے، جس میں واضح طور پر کوئلے کے استعمال کو کم کرنے…
موسمیاتی کانفرنس، توالو کے وزیرخارجہ کے خطاب کا منفرد انداز
گلاسگو: اسکاٹلینڈ کے دارالحکومت گلاسگو میں عالمی موسمیاتی کانفرنس جاری ہے، اس موقع پر برٹش کامن ویلتھ میں شامل ملک توالو (Tuvalu) کے وزیر خارجہ نے موسمیاتی تبدیلی اور خطرات اُجاگر کرنے کے لیے منفرد انداز اپنایا توالو کے وزیر خارجہ نے سمندر میں گھٹنوں…
گلاسگو میں مثبت ماحولیاتی اداکاریاں
اقوامِ متحدہ کے تحت گلاسگو میں (اکتیس اکتوبر تا بارہ نومبر) ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق چوٹی کانفرنس کو خطرناک اور ناقابلِ واپسی حد کے اندر جانے سے روکنے والی آخری بڑی کانفرنس کے طور پر دیکھا جا رہا ہے مگر کانفرنس کا ایجنڈا جس رفتار سے آگے بڑھ رہا ہے اور…
دنیا بھر میں کلائیمیٹ جسٹس مارچ، شہید ناظم جوکھیو کی تصاویر بھی موجود
گلاسگو : تقریباً ہر براعظم کے لوگ ہفتے کے روز گلاسگو میں موسمیاتی تبدیلی کے سربراہی اجلاس کے چلتے، موسمیاتی انصاف کے عالمی دن کے موقع پر مارچ اور ریلیوں کے لیے جمع ہو رہے تھے اس کے علاوہ دنیا کے دیگر ملکوں برطانیہ، فلپائن، اسکاٹ لینڈ، جنوبی کوریا،…