کوپ 27: ماحولیاتی نقصان سے متاثرہ ترقی پذیر ممالک کو معاوضہ فراہم کرنے کے لیے تاریخی معاہدہ، پاکستان کا خیر مقدم
مصر میں ماحولیاتی تبدیلی پر اقوام متحدہ کے اجلاس کوپ 27 میں ایک تاریخی معاہدے کے تحت غریب اور ترقی پذیر ممالک کو ماحولیاتی نقصان کے بدلے معاوضہ دینے کے معاہدے پر اتفاق ہو گیا ہے مصری شہر شرم الشیخ میں دو ہفتوں سے جاری کانفرنس میں اس وقت توسیع کر دی گئی…
ماحولیاتی تبدیلیاں، متاثرہ ممالک کو کون ادائیگی کرے گا؟
بیس سالہ ماحولیاتی کارکن ایرک نجگونا ناراض ہیں۔ ماحولیاتی تبدیلیاں ان کے ملک کینیا کو وسیع پیمانے پر متاثر کر رہی ہیں۔ اس ملک کے لوگ اپنے ذرائع آمدن، اپنے گھر، حتیٰ کہ اپنی جانیں بھی گنوا رہے ہیں۔ اس خطے کو گزشتہ چالیس برسوں کی بدترین خشک سالی کا سامنا…
جزائر ممالک کا بھارت اور چین سے زرتلافی کا مطالبہ
جزائر انٹی گوا اور باربوڈا کے وزیر اعظم نے مصر کے شرم الشیخ میں اقوام متحدہ کی ماحولیاتی تبدیلیوں سے متعلق عالمی کانفرنس COP27 کے دوران کہا کہ انتہائی آلودگی پیدا کرنے والی ابھرتی ہوئی معیشتوں بشمول چین اور بھارت کو ماحولیاتی زرِتلافی فنڈ میں ادائیگی…