بلی سے انسان میں کورونا وائرس کی منتقلی کا پہلا کیس رپورٹ
تھائی لینڈ میں سائنسدانوں نے ایک پالتو بلی کے ذریعے ایک ویٹرنری سرجن میں کورونا وائرس کی منتقلی کے پہلے ٹھوس ثبوت کی اطلاع دی ہے ساتھ ہی محققین کا کہنا ہے کہ بلی سے انسان میں وائرس کی منتقلی کے ایسے واقعات شاذ و نادر ہی ہوتے ہیں سائنسی جریدے ’نیچر‘ میں…
کووڈ کی پرانی اقسام سے متاثر افراد کو اومیکرون سے تحفظ نہ ملنے کا خدشہ
نیشنل انسٹیٹوٹ فار کمیونیکیبل ڈیزیز (این آئی سی ڈی) کے ماہر این وون گوتھبرگ نے بتایا کہ ہمارا ماننا ہے کہ سابقہ بیماری سے اومیکرون سے تحفظ نہیں ملتا۔ کورونا کی نئی قسم کے حوالے سے ابتدائی تحقیق کے بارے میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر اومیکرون کے…
کیا کورونا وائرس قدرتی ہے؟
اس وقت دنیا میں شایدہی کوئی ایسا فرد ہو جو ’’کورونا‘‘سے واقف نہ ہو. اس وائرس نے تباہی بھی مچا دی، اس کی ویکسین بھی نکل آئی، علاج اور احتیاط بھی سامنے آئے، تقریباً ہر گھر پر اس نے دستک بھی دی ہے اور سارے عوام اور حکومتوں کے ساتھ جو کرنا تھا، وہ بھی…