چین میں پڑھائی جان لیوا بن گئی، والدین بچوں کو ہوم ورک کرواتے ہوئے ہارٹ اٹیک کا شکار ہونے لگے
چینی اسکولوں میں اب پڑھائی جان لیوا بنتی جا رہی ہے۔ یہاں، والدین کو اپنے بچوں کی ہوم ورک میں مدد کرنا اتنا مشکل ہو رہا ہے کہ انہیں صحت کے سنگین مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، وہ ذہنی دباؤ میں آ رہے ہیں اور دل کے دورے یا فالج کا شکار ہو…
مسیسپی: ماہر موسمیات کیسے اپنے انداز کے باعث لوگوں کی جان بچانے کی وجہ بنا۔۔
اگرچہ لی این ہبرڈ اور ان کے ہمسائے، مسیسپی کے چھوٹے سے قصبے اموری میں ’طوفانی موسم‘ کے عادی ہیں، لیکن وہ سب مقامی ٹی وی پر ماہر موسمیات ’میٹ لوبھان‘ کا پروگرام دیکھتے ہیں تاکہ انہیں پتہ رہے کہ کیا ہونے والا ہے عام طور پر ان کے شہر میں لوگوں کا رویہ غیر…
بم سائیکلون: امریکہ، کینیڈا میں نئے ریکارڈ بناتا برفانی طوفان، پارہ منفی 40 ڈگری تک گرنے کا امکان
شدید برفانی طوفان نے امریکہ اور کینیڈا کے کئی علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے، جس نے لگ بھگ چودہ کروڑ افراد کو متاثر کیا ہے، جبکہ اس طوفان کے نتیجے میں تقریباً پندرہ لاکھ افراد بجلی سے محروم ہیں۔ اسے امریکہ میں گذشتہ دہائیوں کی سب سے سرد کرسمس قرار دیا…
جاپان: بچوں کی پیدائش میں تشویشناک حد تک کمی، پیدائش بڑھانے کے لیے والدین کو زیادہ پیسے دینے پر غور
جاپان میں شرح پیدائش میں خطرناک حد تک کمی نے جاپانی حکومت کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے اور وہ شہریوں کو زیادہ بچے پیدا کرنے کی ترغیب دینے کے لیے والدین کو امدادی رقم میں اضافے پر غور کر رہی ہے واضح رہے کہ جاپان اس وقت بچہ پیدا ہونے کے بعد نئے…