ٹویوٹا کرولا سے زیادہ فیچر کے باوجودایلانٹرا کی ایک گاڑی بھی فروخت نہ ہو سکی
پاکستان آٹومٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پاما) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں جولائی کے مہینے میں ہیونڈائی نشاط کی سیڈان گاڑی ایلانٹرا کا ایک بھی یونٹ فروخت نہیں ہو سکا ہفتے کو جاری ہونے والے اعداد و شمار سے یہ بھی پتہ چلتا ہے کہ کمپنی…