توشہ خانہ کیس میں تین سال کی سزا، عمران خان لاہور سے گرفتار
اسلام آباد کی سیشن عدالت نے سابق وزیرِ اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں تین سال قید کی سنا دی، جس کے بعد پولیس نے عمران خان کو لاہور میں ان کی رہائش گاہ زمان پارک سے گرفتار کر لیا ہے سیشن کورٹ کے جج ہمایوں دلاور…
ہاؤسنگ سوسائٹیز کی جانب سے ججوں کو پلاٹس دینے کا معاملہ، قانونی ماہرین کیا کہتے ہیں؟
ایک ہاؤسنگ سوسائٹی نے ججوں کو پلاٹس دینے کے لیے سوسائٹی کی ممبرشپ کی پیشکش کی ہے۔ کچھ ریٹائرڈ ججوں کا کہنا ہے کہ ججوں کو اس طرح کے پلاٹس بالکل نہیں ملنا چاہیں کیونکہ وہ قانونی و اخلاقی طور پر اس کے مستحق نہیں۔ وقتاً فوقتاً حکومت کے مختلف اداروں کی جانب…