خفیہ اداروں پر عدلیہ معاملات میں مداخلت کا الزام۔۔ چھ ججوں نے اپنے خط میں کیا لکھا ہے؟
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججوں کی طرف سے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس فائز عیسٰی کو لکھے گئے خط میں پاکستان کی طاقتور خفیہ ایجنسی پر لگائے جانے والے الزامات کے حوالے سے تحقیقات کا مطالبہ زور پکڑتا جا رہا ہے۔ خط لکھنے کے بعد بار ایسوسی ایشنز نے ججوں کے…