کینسر کا خطرہ۔۔ انڈیا کی کچھ ریاستوں میں کاٹن کینڈی / لچھے پر پابندی
انڈیا کی کچھ ریاستوں نے کاٹن کینڈی (چینی کے لچھوں) پر پابندی لگا دی ہے، جب کہ دیگر ریاستیں ان خدشات کو دور کرنے کے لیے کام کر رہی ہیں کہ بچوں میں مقبول اس کینڈی میں استعمال ہونے والے مصنوعی رنگ میں کینسر کا باعث بننے والا مادہ شامل ہے۔ رپورٹس کے مطابق…