پاکستان میں کپاس کی پیداوار میں 70 فیصد اضافہ
اسلام آباد : پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن (پی سی جی اے) کی طرف سے جاری کیے گئے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق 15 نومبر تک ملک میں کپاس کی پیداوار اڑسٹھ لاکھ پچاس ہزار گانٹھوں تک ریکارڈ کی گئی، اس طرح ملک کی سالانہ پیداوار میں ستر فیصد اضافہ دیکھا گیا…