’بھارتی کمپنی نے کھانسی کی دوا میں زہریلا صنعتی مادہ استعمال کیا‘
بھارتی دوا ساز کمپنی کی کھانسی کی جس دوا کو پینے سے گزشتہ برس ازبکستان میں انیس بچوں کی موت ہو گئی تھی، اس میں ایسے صنعتی درجے والے زہریلے مادے کے استعمال کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے، جو جراثیم کش ادویات کی تاثیر بڑھانے کے کام آتے ہیں تفصیلات کے مطابق…
بھارت نے گیمبیا میں ستر بچوں کی ہلاکت کی وجہ بننے والی دوا کو جعلی قرار دے کر جان چھڑا لی
ایک بھارتی کمپنی کے تیار کردہ ، کھانسی اور زکام کے علاج کی دوا پینے سے افریقی ملک گیمبیا میں درجنوں افراد کی ہلاکت کے بعد بھارت کے ادویات کی نگرانی کرنے والے ادارے نے ملک بھر میں دواؤں کی کچھ فیکٹریوں ’جانچ پڑتال‘ شروع کر دی ہے بھارت کی وزارت صحت نے منگل…