عالمی ادارہ صحت نے بھارت میں تیار کردہ کھانسی کے ایک اور شربت کو بھی خطرناک قرار دے دیا
عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ بھارت میں تیار کردہ مضرِ صحت کھانسی کے شربت کی ایک کھیپ مارشل آئی لینڈز اور مائکرونیزیا میں ملی ہے عالمی ادارہِ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق بھارت میں تیار کردہ کھانسی کے شربت کے جن نمونوں کو تجزیہ کیا گیا ان میں خطرناک حد تک…