ایک چھوٹے سے ملک آئرلینڈ کی جیب اتنی ’بھاری‘ کیسے ہوئی، کہ وہ اضافی پیسوں سے پریشان ہے؟
دسیوں ارب پاؤنڈز کی بچت۔۔ انفرادی سطح پر تو چھوڑیے، یہ بات دنیا کی کئی بڑی حکومتوں کے لیے بھی ایک خیالی پلاؤ کی طرح ہو سکتی ہے۔۔ لیکن صرف پچاس لاکھ آبادی والے ملک جمہوریہ آئرلینڈ کے لیے یہ کوئی خیالی بات نہیں ہے آئرلینڈ کے سرکاری خزانے پر دن بہ دن ’بوجھ‘…