بولیویا، کولمبیا اور چلی کا اسرائیل سے سفارتی تعلقات ختم کر کے مسلم ملکوں کو طمانچہ!
غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کے دوران اندھا دھند اور ظالمانہ بمباری کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے جنوبی اور لاطینی امریکہ کے تین ممالک بولیویا، کولمبیا اور چلی نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات ختم کر دیے ہیں۔ یہ ایک طرح سے ان مسلم ملکوں کے منہ پر طمانچہ ہے، جو…