لکڑ پتھر ہضم.. قصہ ایک کاروباری مقدمے کا!
1960ع کی دہائی کے آخیر اور ستر کی دہائی کے آغاز میں اخبارات، رسائل، ریڈیو اور ٹی وی پر ایک اشتہار بہت نمایاں تھا ”ایکسو کی ایک ہی ٹکیہ، کرے لکڑ ہضم پتھر ہضم ایکسو۔“ ایکسو ہاضمے کی یہ گولیاں جو ادارہ بنایا کرتا تھا، اس کا دفتر برنس روڈ کراچی میں اسی…